امریکا کے بعد آسٹریلیا نے بھی چین میں ہونے والے ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 8دسمبر ،2021
امریکہ کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی اعلان کیا کہ وہ چین میں ہونے والے ونٹر اولمپکس 2022 میں اپنی کوئی ٹیم نہیں بھیجے گا۔وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک چین کے صوبے سنکیانگ میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔واضح رہے کہ چین نے امریکہ کی جانب سے ونٹر اولمپکس کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد امریکہ کو جوابی کارروائی کی دھمکی بھی دی ہے تاہم اس بارے ابھی کوئی تفصیل ظاہر نہیں کی گئی۔


متعلقہ خبریں