ماحولیاتی تبدیلی کاہدف2040 پلان تیار، ٹورنٹو کونسل نے منظوری دے دی

قومی آواز،
کینیڈا نیو ز ، 16دسمبر ،2021
ٹورنٹو کی سٹی کونسل نے ایک پلان کی منظوری دی ہے جس کے تحت ماحولیاتی تبدیلی کا ہدف 2040 تک حاصل کیا جائے گا۔ اس پلان کے تحت اگلے بیس سالوں میں ٹورنٹو میں کاربن کی آلودگی کو سو فیصد تک کم کیا جائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹورانٹو میں 56 فیصد تک آلودگی گھروں اور دفاتر کی عمارتوں سے خارج ہوتی ہے جسے کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ ٹورنٹو ہائیڈرو کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر دس بلین ڈالر لاگت آئے گی۔


متعلقہ خبریں