فائیو جی ٹیکنالوجی، فضائی رابطوں میں مشکلات، امریکہ کے لیے چھ فضائی کمپنیوں کی پروازیں بند

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 20جنوری ،2022
عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے افتتاح کے بعد مختلف فضائی کمپنیوں کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور دنیا کی چھ سے زیادہ بڑی فضائی کمپنیوں نے امریکہ کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کمپنیوں میں ایمریٹس ،ایئر انڈیا ،آل نیپون ،ایئرویز جاپان و دیگر شامل ہیں۔ ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جن ایئرپورٹ پر فائیو جی کی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے وہ فضائی رابطوں میں خلل کا باعث ہوسکتا ہے اور سکیورٹی پرابلم در پیش آسکتے ہیں اس لئے جب تک مکمل سیکورٹی فراہم نہ کی جائے فائیو جی والے ائیرپورٹ پر پروازیں معطل رہیں گی۔


متعلقہ خبریں