اسکولوں میں یہودی دشمن پروپگینڈے کے توڑ کے لئے نئے منصوبے کا اعلان

قومی آواز
نیو ز ، 28جنوری ،2022
اونٹاریو میں اسکولوں میںمبینہ طورپنپنے والے یہود دشمن پروپگینڈے کامقابلہ کرنے کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔کہا گیا ہے کہ اس منصوبے پر تین لاکھ ڈالر خرچ آئے گا۔ اس رقم سے کلاس رومز میں طلباءکے درمیاں یہود دشمن خیالات کا توڑ کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے اس منصوبے کے زریعے مختلف پلیٹ فارمز پر نفرت انگیز پیغامات کے تبادلے کو روکا جائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔2019 میں، شماریات کینیڈا نے بتایا تھا کہ یہودی لوگوں کے خلاف پولیس میں رپورٹ کیے گئے نفرت انگیز جرائم ملک میں مذہب کی بنیاد پر سب سے زیادہ تعداد میں شامل ہیں۔ 2020 میں کینیڈا کی یہودی آبادی کو نشانہ بنانے والے 321 پولیس کے ذریعے رپورٹ ہوئے۔


متعلقہ خبریں