بدھ , 25 مئی , 2016 جی ہاں ایسا بالکل ہوسکتا ہے بس آپ کو یہ طریقہ معلوم ہونا چاہئے- ڈیسک ٹاپ پر فیس بک لاگ اِن کریں اور سیٹنگز میں جائیں، وہاں موبائل کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں- وہاں پر اپنا موبائل نمبر درج کریں اور ٹیکسٹ میسجز کو ایکٹیویٹ کردیں- اب اپنے ملک اور موبائل سروس پرووائیڈر کا اندراج کریں- اس کے بعد اپنے فون پر ایس ایم ایس کے فنکشن میں جائیں اور f لکه کر 32665 پر ارسال کریں- فیس بک کی جانب سے کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا، اب برائوزر پر واپس جا کر وہ کوڈ ڈالیں اور بس- اب آپ 32665 پر جو بھی لکھ کر بهیجیں گے وہ فیس بک پر آپ کے اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ ہوجائے گا-
بغیر انٹرنیٹ کے فیس بک کا استعمال ممکن
قومی آواز ۔
فیس بک کا استعمال تو آج کل سب ہی کرتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ بغیر لاگ اِن ہوئے بھی ایسا ممکن ہے؟