خالی معدہ پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی طبی ماہرین نے صبح خالی معدہ پانی پینے کو صحت کا ضامن قرار دیدیا۔امریکی ماہرین کی حالیہ شائع شدہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صبح سویرے اٹھ کے خالی معدہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں،اس عادت سے ناصرف وزن میں کمی میں مدد ملتی ہے بلکہ متعدد مہلک امراض سے بچاو میں مدد ملتی ہے ،تاہم ماہرین کے مطابق صبح خالی معدہ پانی پینے کی عادت کو اپنا کر اس کے بے شمار فوائد سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے اور متعدد مہلک امراض سے محفوظ رہ کر صحت مند اور فعال زندگی گزاری جا سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں