ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، آج کسی بھی وقت دبئی روانہ ہو جائیں گی

بدھ , 15 جون , 2016
کراچی (قومی آواز ) ماڈل ایان علی کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔ ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد ایان علی آج کسی بھی وقت دبئی روانہ ہو جائیں گی۔واضح رہے کہ ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔