قومی آواز اگلے چند دن جی ٹی اے پر موسمی حوالے سے بھاری ہوں گے کیونکہ جلد ہی برفیلی بارش کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔اس بات کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اگلے پیر تک موسم انتہائی سرد رہے گا تاہم اس کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گرجانے کا امکان ہے
ٹورنٹو 06 فروری ، 2019