ہائی وے 401پر گایوں کا مٹر گشت ، شاہراہ کئی گھنٹے تک بندرہی

قومی آواز:ٹورنٹو
ٹورنٹو خبریں 01 اپریل ، 2019،

ہائی وے 401پر گایوں کا مٹر گشت ، شاہراہ کئی گھنٹے تک بندرہی
ہائی وے 401پر ہونے والے ایک ٹریفک حادثے کے بعد ایک ٹرک الٹ گیا اور اس میں لدی ہوئی گائیں آزاد ہو کر سڑک پر مٹر گشت کرنے لگیں۔ بوکھلائے ہوئے پولیس والوں نے اس صورتحال کو سنبھالنے کے لئے ہائی وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ گایوں کو پکڑنے کے بعد روڈ کو کھولنے میں کامیابی مل سکی