April 04, 2017 مسلمان خاتون کی طرف سے ریلیز کی جانے والی ریمپ میوزک کی ویڈیو نے دنیا میں دھوم مچا دی ہے ۔ حجابی کے نام سے جاری کی جانے والی وڈیوکے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکا میں اسلامو فوبیا کو کم کرنے کی کوشش ہے۔
قومی آوازنیو یارک:
شامی امریکی مسلمان خاتون کی ریلیز کی گئی، میوزک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب مقبول ہو رہی ہے،ویڈیو میں موجود تمام خواتین پہنے ہوئی ہیں۔