March 31, 2017 ٹوکیومیں اس سا ل چیری کے پھول غیر متوقع طو ر پر جلد کھِل اٹھے،جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے ۔ وقت سے پہلے بہا ر نے لو گوں کے چہر وں پر خو شیا ں بکھیر دیں، جاپان کے مختلف پارک پھول ہی نہیں رنگوں سے بھی سجائے گئے ہیں ۔ جاپا نی روا یا ت میں چیر ی کے پھولوں کو خا ص اہمیت حا صل ہے ۔
قومی آواز ۔ٹوکیو۔
جاپان میں موسم بہار کی آمد پر پارک پھولوں اور روشنیوں سےسجادیئےگئے ، سیاحوں نےقدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کے لیے دارالحکومت ٹوکیوکارخ کرلیا ہے۔