آٹوانشورنس کمپنیوں کی اجارہ داری اور امتیازی سلوک فوراً ختم کیا جائے، ممبران پارلیمنٹ کا مطالبہ

منگل16 اکتوبر 2018

قومی آواز: ٹورنٹو

پروگریسیو اور این ڈی پی جماعتوں کی جانب سے ان کے ممبران پارلیمنٹ نے فائنانشل کمیشن سروسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آٹوانشورنس کمپنیوں کی جانب سے کی جانے والی اجارہ داری اور زیادتی کا سد باب کرے۔ٹوری ممبر پارم گل نے انکشاف کیا کہ ٹورنٹو میں دوسرے علاقوں کی نسبت زیادہ پریمیم وصول کیا جا رہا ہے جو کہ علاقے کے عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
ممبران کے مطابق یہ کمپنیاں امتیازی طور پرزیادہ پریمیم وصول کر رہی ہیں جس کا کوئی جواز نہیں ہے۔