قومی آواز :ولمنگٹن،
کینیڈین نیوز، 8نومبر، 2020،
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ تمام امریکی اختلافات بھلا کر امریکہ کے لئے متحد ہو کر کام کریں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ریاست ڈیلاویر کے شہر ولمنگٹن میں اپنے حامیوں کے ایک ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت امریکیوں کو متحد کرنے کا وقت ہے ۔