اسٹیل فیکٹری میں بچہ کچل کر ہلاک، انتظامیہ پر ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

کینیڈا14 نومبر ، 2018
قومی آواز:ٹورنٹو

لین ووڈاونٹاریو میں واقع اسٹیل فیکٹری میں ہونے والے حادثے میں جس میں ایک بچہ فیکٹری کے پلانٹ میں کچل کر ہلاک ہو گیا تھا عدالت نے انتظامیہ کو زمہ دار قراردیتے ہوئے ان پر ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے سیفٹی رولز کی خلاف ورزی اور حفاظتی اقدامات کی کمی پر یہ جرمانہ عائد کیا۔ پندرہ سال سے کم عمر بچوں پر فیکٹری ایریا میں داخلے پر پابندی عائد ہے