اونٹاریو حکومت کی ٹورنٹو سٹی کونسل نشستوں کی تعداد میں کمی پر وزیر اعظم کا اظہار مایوسی

بدھ 12 ستمبر 2018
قومی آواز ۔ ٹورنٹو

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو حکومت کے ٹورنٹو سٹی کونسل کی نشستوں میں کمی کے فیصلے پر اظہار مایوسی کیا ہے۔منگل کو جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اونٹاریو حکومت آئینی طور پر حدود سے تجاوز کر رہی ہے۔انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور ان کی حکومت کینیڈا کے آئین اور اس کی دفعات کو بھرپور طور پر سپورٹ کرتی ہے جس میں کینیڈین شہریوں کو بنیادی حقوق اور ا ن کے تحفظ کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔وہ ونی پگ میں ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے اس باریہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں