قومی آواز :ٹورنٹو وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کے روز واٹر لو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اونٹاریو ٹیک انڈسٹری میں حکومت کی جانب سے پچاس ملین ڈالر کی سرمایہ کی جائے گی۔ حکومت تین بڑی کمپنیوں کمیونی ٹیک،مارس ڈسکوری اور اٹاوا انویسٹمنت کو ملا کر ایک بڑا پلیٹ فارم تشکیل دے گی جس سے لوگوں کوبڑی تعداد میں ملازمتیں فراہم ہو ں گی۔
کینیڈین نیوز،17اپریل ،2019