اگلے چند دن جی ٹی اے پر بھاری، برفیلی بارش ہو گی، محکمہ موسمیات

قومی آواز
ٹورنٹو 06 فروری ، 2019

اگلے چند دن جی ٹی اے پر موسمی حوالے سے بھاری ہوں گے کیونکہ جلد ہی برفیلی بارش کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔اس بات کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اگلے پیر تک موسم انتہائی سرد رہے گا تاہم اس کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گرجانے کا امکان ہے