بارہ سال سے کم عمر بچوں کے مفت سفر کی سہولت مارچ سے دستیاب ہو گی، ترجمان ٹی ٹی سی

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 01 مارچ ، 2019

ٹورنٹو بس سروس کے ایک اعلان کے مطابق ٹورنٹو میں بارہ سال سے کم عمر بچوں کے لئے مفت سفر کی سہولت کا آغاز نو مارچ سے شروع ہو گا۔ اس بات کا اعلان وزیر ٹرانسپورٹ جیف یوریک نے جمعرات کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔