بھنگ میں ملاوٹ ، واپس کرو پیسے لو ، البرٹا بیس کمپنی کا اعلان

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 06 جنوری ، 2019

البرٹا میں بھنگ سپلائی کرنے والی مقامی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ البرٹا میں نومبر میں کچھ ایسی پروڈکٹس سپلائی کی گئی ہیں جن میں کچھ زائد المعیاد اجزاءشامل ہیں جس کی وجہ سے یہ اشیاءنا قابل استعمال ہیں۔کمپنی نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس ایسی اشیاءموجود ہیں تو ہو اپنے قریبی اسٹور پر واپس کر کے اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں۔