بھنگ کے استعمال کے لئے رولز میں تبدیلی ممکن ہے ،پریمیر فورڈ

ھفتہ29 ستمبر 2018

قومی آواز : ٹورنٹو

اونٹاریو میں بھنگ استعمال کرنے کی قانونی اجازت کے بعد یہ قانون بنایا گیا ہے کہ بھنگ ہر ایسی جگہ پر استعمال کی جا سکتی ہے جہاں سگریٹ نوشی کی اجازت ہے ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
پریمر ڈگ فورڈ نے جمعہ کو اس ایشو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر رولز میں تبدیلی بھی ممکن ہے ۔ آئندہ چند دنوں میں معاملات واضح ہو کر سامنے آئیں گے۔