جنسی جنونی کاخطرہ ، شہریوں کے لئے ہوشیار رہنے کی وارننگ جاری

قومی آواز:ٹورنٹو
ٹورنٹو خبریں 23 مارچ ، 2019
برامپٹن میں مقامی پولیس کی جانب سے شہریوںکو ہوشیار رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک چھتیس سالہ جنسی جنونی علاقے میں گھوم رہا ہے جس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ملزم پرتین سے زائد جنسی زیادتی کیسز کا شبہ ہے