جوڈی ولسن کے بعد کابینہ میں رد و بدل کیا جائے گا، سرکاری ترجمان

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 01 مارچ ، 2019
لاولین معاملے پر جوڈی ولسن کے استعفے کے بعد ٹروڈو کابینہ میں رد و بدل کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وزراءکے قلمدانوں کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔