قومی آواز: ٹورنٹو ٹورنٹو کی ایک عدالت نے طویل سماعت کے بعد ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے شہری پامیر حکیم زادہ کو شام کے دہشت گرد گروپ سے تعلق رکھنے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ فیصلے کا اعلان جسٹس جان مکموہن نے کیا۔
کینیڈین خبریں 01 مارچ ، 2019