دہشت گرد گروپ سے تعلق رکھنے والے ٹورنٹو کے شہری کو چار سال قید کی سزا

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 01 مارچ ، 2019

ٹورنٹو کی ایک عدالت نے طویل سماعت کے بعد ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے شہری پامیر حکیم زادہ کو شام کے دہشت گرد گروپ سے تعلق رکھنے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ فیصلے کا اعلان جسٹس جان مکموہن نے کیا۔


متعلقہ خبریں