فورڈ حکومت فضول کاموں کی بجائے اونٹاریو کی معیشت کی بہتری کے لئے کام کرے، لیبلانک

کینیڈا15 نومبر ، 2018
قومی آواز: ٹورنٹو
بین الحکومتی وزیر ڈومنک لیبلانک نے فورڈ حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ طے شدہ کاربن ٹیکس اور دوسرے امور کی بجائے اونٹاریو کی معیشت اور اہم معاملات پر توجہ دے۔ ماحولیات تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے فورڈ حکومت عنقریب ایک رپورٹ پیش کرنے والی ہے جس میں ان اقدامات کی تفصیل دی جائے گی جو حکومت نے تیار کئے ہیں