لیبر ڈے پر بئیر سستی کر دی جائے گی ، ڈگ فورڈ کا اعلان

ھفتہ 4 اگست 2018
:قومی آواز ٹورنٹو

کنزرویٹیو پارٹی کی جانب سے الیکشن کمپین کے دوران کئے گئے وعدوں میں سے ایک یعنی بئیر سستی کرنے کا وعدہ عنقریب پورا ہونے جا رہا ہے۔پریمیر ڈگ فورڈ کا کہنا ہے کہ بئیر ایک عوامی مشروب ہے جسے بہت شوق سے پیا جاتاہے اور کنزرویٹیو پارٹی نے اپنی الیکشن مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ بئیر سستی کرے گی۔۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں. بئیر کاٹن ایک ڈالر تک میں دستیاب ہو سکے گا۔ عوامی حلقوں نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔