قومی آواز :ٹورنٹو وزیر ہیلتھ کرسٹین ایلیٹ نے اعلان کیا ہے کہ معمولی بیماریوں جیسے کہ آنکھوں کا گلابی پن یا گرمی دانوں وغیرہ کے لئے اب فزیشن سے وقت لینے کی بجائے براہ راست میڈیکل اسٹور سے دوا لی جا سکے گی۔ یہ خبریں آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام عوام کی سہولت کے لئے اٹھایا گیا تاکہ لوگوں کو وقت اور انتظار کی کوفت سے بچایا جا سکے۔
کینیڈین نیوز،19اپریل ،2019