معیشت کا مثبت اشارہ ،بینک آف کینیڈا کا انٹریسٹ ریٹ میں اضافے کا فیصلہ

جمعرات25 اکتوبر 2018
قومی آواز:ٹورنٹو

بینک آف کینیڈا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ریٹ آف انٹریسٹ میں اضافہ کر رہا ہے۔2017کے بعد سے انٹریسٹ ریٹ میں اضافے کا یہ پانچواں موقع ہے۔بینک نے نیا ریٹ 1.75مقرر کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کینیڈا کی معاشی پوزیشن بہت بہتر ہے جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔