نئی معاشی پالیسی کا اعلان 21نومبر کو کیا جائے گا، وزیر مالیات بل مورنیو

جمعہ26 اکتوبر 2018
قومی آواز:ٹورنٹو

اٹاوا سے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیر مالیات بل مورنیو نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے لئے معاشی پالیسی کا اعلان 21نومبر کو کیا جائے گا۔ وہ جمعرات کو ہاﺅس آ ف کامن کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوںنے کہا کہ کینیڈا کی معاشی حالت بہت اچھی ہے اور بے روزگاری کی شرح گذشتہ کئی دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے