نافٹا الوداع، USMCA نیا سہہ فریقی فری ٹریڈ معاہد ہ طے پا گیا

بدھ03 اکتوبر 2018
قومی آواز . ٹورنٹو
نافٹاپر طویل اور تھکا دینے والے ناکام مذاکرات کے بعد کینیڈا نے بالاٰخر میکسیکو اور امریکہ کے سا تھ مل کر ایک نئے USMCA معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔ نافٹا پر امریکی صدر کو شدید اعتراضات تھے اور انہوں نے اس سلسلے میں کینیڈا پر کئی تجارتی پابندیاں بھی عائد کی تھیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ اور کینیڈا کے مابین پچھلے دنوں جو تلخیان پیدا ہوئی ہیں ان کی یاد مدتوں بھلائی نہیں جا سکے گی۔

PHOTO CREDITS: BUSINESS INSIDER