ٹروڈو حکومت کو دھچکا ،صدر خزانہ بورڈ جین فلپوٹ مستعفی

قومی آواز: اوٹاوہ
کینیڈین خبریں 06 مارچ ، 2019

ٹروڈو حکومت کو ایک ہی مہینے میں اپنے دو وزیروں سے ہاتھ دھونے کی وجہ سے شدید خفت کا سامنا ہے۔صدر خزانہ بورڈ جن فلپوٹ نے بھی لاولین اسکینڈل پر حکومت کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے جس کے بعد وزیر اعظم ٹروڈو نے اپنا ریجینا کا دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔