ٹورنٹو کے شہریوں کو ٹیکسوں میں بیس فیصد اضافے کا سامنا کرنا ہو گا، رپورٹ کا اجرائ

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 03 مارچ ، 2019

ریرسن یونیورسٹی کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو کے شہریوں کو پراپرٹی کی مد میں چارج ہونے والے ٹیکسوں میں بیس فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔اربن ریسرچ اور لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ٹورنٹو شہر میں انفرا اسٹرکچر کی اپ گریڈنگ اخراجات میں اضافے اور مستقبل کے پروجیکٹس کے لئے بیس فیصد اضافے کا امکان ہے۔