February 01, 2017 امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے سے شہر کی واحد مسجد آگ لگا کر تباہ کردیا گیا تھا، یہ واقعہ ریاست ٹیکساس میں گزشتہ اختتام ہفتہ پر پیش آیا تھا ، اس واقع کے بعد علاقے کے یہودیوں نے جذبہ خیرسگالی کا شاندار مظاہرہ کیا، اور انہوں نے مسجد کی تعمیر نو تک مسلمانوں کو عبادت کے لیے اپنی عبادت گاہ کی چابیاں دے دیں
قومی آواز ۔ ڈیلس۔ ف۔ و ۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے شہر میں ایک مسجد کو آگ لگاکر تباہ کردیا گیا، جس کے بعد علاقے کے یہودیوں نے اظہاریک جہتی کرتے ہوئے مسلمانوں کو اپنی عبادت گاہ دیدی۔