پاکستان بانی ایم کیوایم کیخلاف الزامات کی وضاحت کرے، انٹر پول قومی آواز. لندن : بانیٔ ایم کیوایم کے خلاف ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملے پر انٹر پول نے حکومت پاکستان سے13مارچ تک وضاحت طلب کرلی۔ وزارت داخلہ کے مطابق انٹرپول نے ایف آئی اے کو جواب میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان بانی ایم کیوایم کے خلاف بغاوت کےالزامات کی وضاحت کرے، انٹر پول سیاسی ومذہبی معاملات میں کارروائی نہیں کرتا .بانیٔ ایم کیوایم کے خلاف ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملے پر انٹر پول نے حکومت پاکستان سے13مارچ تک وضاحت طلب کرلی۔
February 24, 2017
بانیٔ ایم کیوایم کے خلاف ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملے پر انٹر پول نے حکومت پاکستان سے13مارچ تک وضاحت طلب کرلی۔
حکام وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان 13مارچ تک انٹر پول کو وضاحت کرے گا