پوسٹل ورکرز کی کام پر واپسی کا بل، ادارے کو لاکھوں ڈالر کا نقصان

قومی آواز ۔ ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 28 نومبر ، 2018

کینیڈا پوسٹ نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہڑتالی ملازمین کو کام پر واپس لانے کے لئے پیش کیا جانے والا قانونی بل ادارے کو لاکھوں ڈالر نقصان میں پڑے گا۔ ترجمان کے اس بل میں تنخواہوں اور مراعات کے جو پیکج پیش کئے گئے ہیں اس سے ادارے کو 94ملین ڈالر کا مزید خرچ برداشت کرنا پڑے گا۔