پولیس افسران کے لئے ماریونا استعمال کے بعد اٹھائیس دن کی معطلی کا اعلان

بدھ17 اکتوبر 2018
قومی آواز: ٹورنٹو
ٹورنٹو پولیس چیف مارک ساﺅنڈر نے اعلان کیا ہے کہ ماریونا کے قانونی استعمال کے بعد بھی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں پولیس افسران کو سخت تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ اس کے استعمال میں سخت احتیاط سے کام لیں۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
جو افسر ماریونا کا استعمال کرے گیا ا س پر اٹھائیس دن تک معطلی کا قانون لاگو ہو گا ۔ یہ فیصلہ طویل مشاورت اور ریسر چ کے بعد کیا گیا ہے۔