پولیس کا سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی چھان پھٹک کا سلسلہ جاری

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 20 مارچ ، 2019

آر سی ایم پی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن سے نفرت اور قوم پرستی کے حامل افراد کی شناخت کے لئے سوشل میڈیا کو کنگھالا جا رہا ہے تاکہ دہشت گردی کی کسی بھی ممکنہ کاروائی کو روکا جا سکے۔اس سلسلے میں فیس بک اور ٹوئیٹر پر خاص نظر رکھی جا رہی ہے