چاند تک رسائی مہم میں کینیڈا ناسا کا حصہ بنے گا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 01 مارچ ، 2019
چاند تک رسائی مہم میں کینیڈا ناسا کا حصہ بنے گا۔ اس بات کا اعلان وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کو کینیڈین اسپیس ایجنسی مونٹریال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا نیشنل ائیرو ناٹس اور اسپیس ایڈمنسٹریشن چاند کے مدار میں ایک اسپیس اسٹیشن قائم کرنے کے پروجیکٹ میں حصہ لے گی۔