چینی ایگزیکٹو مینگ زاﺅکی حوالگی کے لئے وفاقی حکومت کا گرین سگنل

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019
فیڈرل جسٹس سسٹم کی جانب سے چینی ایگزیکٹو مینگ زاﺅ کی حوالگی کے لئے گرین سگنل دے دیا گیا ہے ۔امید کی جارہی ہے کہ یہ معاملہ جلد ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائے گا۔ واضح رہے کہ چین کینیڈا کا دوسرا بڑا تجارتی پارٹنر ہے

Photo credits:The Canadian Press