March 31, 2017 واضح رہے کہ سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کو ضمانت پر رہا کردیاگیا، رہائی کے بعد وہ ضیاء الدین اسپتال منتقل ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین پر کرپشن کے دو کیسز سمیت دہشت گردوں کے علاج کا مقدمہ بھی درج ہے۔
قومی آواز ۔ کراچی ۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔