قومی آواز :ٹورنٹو گو ٹرانزٹ نے اعلان کیا ہے کہ کم فاصلے کے لئے سفر کرنے مسافروں کو کرایوں میں رعایت دینے کے لئے ایک خصوصی رعایتی اسکیم کا آغا ز کر دیا گیا ہے ۔ اس اسکیم کے تحٹ کم دس کلو میٹ تک کے فاصلوںکی مسافت کے لئے مسافروں کو چالیس فیصد تک کم کرایا ادا کرنا پڑے گا۔ ۔
کینیڈین نیوز،21اپریل ،2019