November 20, 2017 فضائی مظاہرے کا انعقاد پاک فضائیہ کی جانب سے پی اے ایف بیس سمنگلی پر کیا گیاتھا۔ ایئر شو کے دوران پاک فضائیہ کے ایف 7 پی جی اور چینی ایئرفورس کے جے ایف 10 طیاروں نے شاندار فضائی مظاہرہ کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ایئرشو کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے اعلیٰ سول اور عسکری حکام کے علاوہ شائقین کی بہت بڑی تعداد بھی شریک تھی۔
قومی آوز ۔
فضائی مظاہرے کا انعقاد پی اے ایف بیس سمنگلی پر کیا گیا تھا—۔
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے ایک مشترکہ ایئرشو منعقد کیا گیا۔