کینیڈین شہری اٹارنی آفس عملے کے بیان پر غور کریں، وزیر اعظم ٹروڈو

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 23 جنوری ، 2019

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈین شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اٹارنی آفس کے عملے خاص کر پر یوی کونسل کلرک مائیکل ویرنک کے بیان پر غور کریں جس میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی آفس کے عملے پر لاویل معاملے پر کوئی غیر قانونی دباﺅ نہیں ڈالا گیا۔ مائیکل ویرنک نے یہ بیان جسٹس کمیٹی کے سامنے دیا تھا۔