کینیڈین ورلڈ جونیئر ہاکی چیمپین شپ فن لینڈ نے جیت لی

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 06 جنوری ، 2019

ٹورنٹو میں منعقد ہونے والی چودھویں ورلڈ جونئیر ہاکی چیمپین شپ فن لینڈ نے جیت لی۔ فائنل میں فن لینڈ نے امریکہ کو ایک گول سے شکست دے کر میچ جیتا۔ میچ کا فیصلہ کن گول فن لینڈ کے سترہ سالہ پلئیر کاپو کاکو نے کیا