کیوبک میں سب سے زیادہ خواتین امیدوار نے الیکشن میں کامیابی حاصل کی، ایستھر لپونتی

اتوار07 اکتوبر 2018
قومی آواز : ٹورنٹو

کینیڈا بھر میںخواتین امیدواروں کی کامیابی کے لحاظ سے کیوبک سب پر بازی لے گیا اور یہاں 41.6فیصد کے تناسب سے باون خواتین نے الیکشن میں کامیاب ہو کر ریکارڈ بنا ڈالا۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔
یہ بات ڈائریکٹر جنرل گروپ حقوق نسواں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ کیوبک نے یہ ٹائٹل اونٹاریو سے چھینا ہے جہاں پچھلی بار 39.5فیصد کی شرح سے خواتین نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Photo Credits:THE CANADIAN PRESS/Graham Hughes