کینیا ہاکی ٹیم کا دورہ کینیڈا ،کھلاڑیوں کا پر جوش استقبال

بدھ17 اکتوبر 2018
قومی آواز:ٹورنٹو

کینیا کے شہر نیروبی میں بننے والی کینیا کی واحد آئس ہاکی ٹیم نے پچھلے دنوں کینیڈا کا دورہ کیا ۔ کہ دورہ جس کی دعوت انہیں کینیڈا کے ہاکی فیم ٹم ہارٹن نے د ی تھی۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
ہارٹن نے یو ٹیوب پر کینیا کی ٹیم کو پریکٹس کرتے دیکھ کر ان کے فن کو سراہا اور نہیں کینیڈا بلا کر مزید ٹریننگ دلوائی جس پر کینیا کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کینیڈا اور ٹیم ہارٹن کا شکریہ ادا کیا ۔