آئیے بیوی کے ساتھ رومانس کرنا سیکھیں

قومی آواز ۔لاھور۔آئیے بیوی کے ساتھ رومانس کرنا سیکھیں:
 گھر میں داخل ہو کر پہلا کام برش کرنا اور اس کیلئے اپنے آپ کو بنانا سنوارنا
 اُس کے ساتھ بیٹھ کر ڈھیروں باتیں کرنا
 اس کے گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹا دینا
 اس کے جھوٹے برتن سے پانی پینا خاص طور پر جہاں اس کے ہونٹ لگے ہوں۔
ھر صورت ساتھ نبھانا چاہئے
 اس کے ساتھ کھیلنا، دوڑ لگانا۔
 اس کے بغیر کوئی دعوت پر بلائے تو انکار کر دینا
 اُس کے پسندیدہ نام یا اس کے نام کو مزید پیارا بنا کر بلانا
 اس کی گود میں سر رکھ کر سونا
 لوگوں میں اس سے محبت کا اعتراف کرنا۔
 اس سے ایسے برتاؤ کرنا جیسے وہ کانچ کی بنی ہوئی ہو۔
 اسے اپنے ہاتھ سے کھلانا یا اس کے منہ میں لقمہ ڈالنا-
 اس کے ساتھ حسن سلوک، حسن معاسرت، شفقت، حنان، عفو، درگزر، خندہ پیشانی، لطف و عنایت اور مہربانی والا رویہ رکھنا۔
مزید اضافہ کیجیئے
سوہنے آقا کا یہ فرمان یاد رہے (خيركم.. خيركم لأهله، وأنا خيركم لأهلي) – تم میں سے سب سے بہتر اوراچھا وہ ہے جواپنے گھروالوں کے لیے اچھا ہے  اورمیں اپنے گھروالوں کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں