ماہرہ خان کی فلم رئیس کا گانا ’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز

ماہرہ خان کی فلم رئیس کا گانا ’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز
January 13, 2017
قومی آواز۔ ممبئی ۔

ماہرہ خان کی فلم’’رئیس‘‘ کا گانا’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں پہلی بار کنگ خان اور ماہرہ خان گجراتی رقص گربا کیا۔

بڑی اسکرین پر پہلی بار نظر آنے والے رومانس کے شہنشاہ شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں ۔

فلم رئیس پچیس جنوری کو ریلیز ہو گی