کراچی: کلفٹن میں پہلا انڈور ایڈونچر ڈائنو تھیم پارک تیار

March 10, 2017
قومی آواز ۔ کراچی :ڈائناسار کراچی پہنچ گیا، کراچی میں بچوں کے لئےآگئی ایک اور خوشخبری، پہلا ڈائنو ایڈونچرتھیم پارک، جی ہاں ہلتے جلتے ڈائناسارز بنیں گے بچوں کی سواری

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع شاپنگ سینٹر میں پہلا انڈور ایڈونچر ڈائنو تھیم پارک تیار ہوگیا ہے، سات ہزار اسکوائرفٹ پر قائم اس ڈائنوتھیم پارک میں بچے کریں گے خوب مزہ، بڑے چھوٹے ڈائناسارز بنیں گے بچوں کی سواری۔

بیس میٹر تک بلند ڈائناسارز بھی ہیں، خیال سے کہیں آپ کی گاڑی نہ اٹھالے، لائیو ڈرنا نہیں ہے بچوں بلکہ کرنا ہے مزے سے سواری۔