اداکارہ سجل علی کی دنیا ہی اجڑ گئی ، آہوں اور سسکیوں کے سوا کچھ نہ بچا

بریکنگ نیوز : اداکارہ سجل علی کی دنیا ہی اجڑ گئی ، آہوں اور سسکیوں کے سوا کچھ نہ بچا
March 18, 2017

قومی آواز ۔ (کراچی) معروف ٹی وی اداکارہ سجل علی کی والدہ راحت آپا انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹی وی ڈراموں سے شہر ت پانے والی اداکارہ سجل علی اور ان کی بہت صبور علی کی والدہ جو کہ گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔

طبیعت خراب ہونے کو وجہ سے سجل علی کی والدہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔اداکارہ سجل علی نے انسٹا گرام پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحو ں سے دعاؤں کی اپیل کی